بحیرہ احمر میں امریکا اور اسرائیل کی چار روزہ بحری مشقیں جاری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکی سینٹرل کمانڈ کے اعلان کے مطابق بحیرہ احمر میں امریکا اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں گذشتہ روز شروع ہوئیں۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے ’’کہ دونوں ممالک کی بحری افواج کی چار روزہ مشقیں شروع ہو گئی ہیں۔ ان مشقوں میں امریکا کا پانچواں بحری بیڑا حصہ لے گا۔‘‘

انہوں نے وضاحت کی کہ اس مشق میں "مشن کی منصوبہ بندی، سمندری رکاوٹ اور سمندر میں دیگر مشقوں" پر توجہ دی جائے گی۔

مقبول خبریں اہم خبریں