ڈیٹرائٹ میں آرامکو ریسرچ سینٹر ایک غیر معمولی کام ہے:شہزادی ریما بنت بندر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

امریکا میں سعودی عرب کی سفیر شہزادی ریما بنت بندر نے کہا ہے کہ ریاست مشی گن ڈیٹرائٹ میں آرامکو ریسرچ سینٹر میں ہونے والا کام غیرمعمولی اقدام ہے۔

شہزادی ریما نے ڈیٹرائٹ میں آرامکو ریسرچ سینٹر کا دورہ کیا اور انہیں کاربن کیپچر ٹیکنالوجی کے شعبے میں ہونے والی پیش رفت اور ماحولیات کے تحفظ اور اخراج کو کم کرنے کے لیے نئی ایجادات کے بارے میں بتایا گیا۔

شہزادی ریما کی جانب سے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر شائع کی گئی تصاویر میں ان کے مرکز کے دورے کا ایک حصہ دکھایا گیا ہے، جس میں انہیں ان منصوبوں کے بارے میں بتایا گیا ہے جن پر کام ہو رہا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں