مقبوضہ غرب اردن میں ادھیڑ عمر فلسطینی شہری اسرائیلی فائرنگ سے شہید

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جمعہ کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی علاقے میں اسرائیلی چھاپہ مار کارروائی کے دوران ایک فلسطینی شہری جاں بحق ہو گیا۔

وزارت کے ایک بیان میں جان بحق ہونے والے فلسطینی شہری کی شناخت صلاح صوافطہ کے نام سے ہوئی۔ ان کی عمر 58 برس تھی۔

صوافطہ کو طوباس کے علاقے میں اسرائیلی فوجیوں نے براہ راست سر میں گولی ماری، جس سے وہ شدید زخمی ہوئے، بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کر گئے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں