غزہ میں پانچ مجرموں کو پھانسی کی سزا

دو افراد کو اسرائیل کے ساتھ تعاون کرنے پر سزا دی گئی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

فلسطینیوں کی تحریک مزاحمت حماس نے اتوار کی صبح اعلان کیا ہے کہ اس نے پانچ شہریوں کو سزائے موت دی ہے۔ ان پھانسی پانے والوں میں سے دو پر الزام تھا کہ انہوں نے قابض اسرائیل کے ساتھ تعاون کیا تھا۔

غزہ کی حکمران حماس تحریک اپنے زیر نگیں علاقے میں ان سزاوں پر عمل کیا ہے۔ اس موقع پر حماس کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے تمام سزا پانے والوں کو اپنے دفاع کا پورا حق اور موقع دیا گیا ۔ مگر دفاع میں ناکامی پر انہیں سزا سنادی گئی تھی۔

ان میں سے تین مختلف سنگین جرائم میں ملوث تھے جبکہ دیگر دو نے قومی مفاد اور فلسطینی کاز کے خلاف اسرائیل کی مدد کی تھی۔ ان پر یہ الزام ثابت ہو گیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں