عراقی ہیکرز کا ایرانی وزارت انٹیلی جنس کی ویب سائٹ پر سائبر حملہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

ایرانی نیوز ویب سائٹس نے سکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ عراقی ہیکرز نے ایران کی متعدد سرکاری ویب سائٹس پر سائبر حملے کیے ہیں۔

"سحام نیوز" نے کہا سائبر حملوں میں نیوز ویب گاہ "العالم چینل" اور پاسداران انقلاب کی زیر نگرانی چلنے والی ویب گاہ "صبح نو" اور ایرانی وزارت انٹیلی جنس کی ویب گاہ کو نشانہ بنایا گیا۔

ہیکرز کے گروپ، جس نے اپنا نام "سائبر گروپ جی این عراقی" ظاہر کیا، نے سائبر حملوں کی ذمہ داری قبول کی تاہم اس نے ایرانی ویب سائٹس کی تفصیل نہیں بتائیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں