مسجد حرام میں بینر لہرانے والا یمنی شہری گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مکہ مکرمہ میں مسجد حرام کی حفاظت پر مامور خصوصی فورس نے بتایا ہے کہ اس یمنی شہری کو گرفتار کرلیا گیا ہے جو ایک وائرل ویڈیو میں مسجد حرام میں بینر لہراتا نظر آیا تھا۔

Advertisement

پیر کی شام مکہ مکرمہ کی انتظامیہ نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بتایا کہ یہ عمل عمرہ کی ہدایات اور ضوابط کے خلاف ہے۔ اس یمنی شہری کیخلاف تمام قانونی کارروائی کی جارہی اور اسے پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں