بحرین میں منکی پوکس کا پہلا کیس سامنے آگیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

خلیجی ریاست بحرین نے ملک میں پہلےآبلہ بندر وائرس کے مریض کی تشخیص کا دعویٰ کیا ہے۔

بحرین کی وزارت صحت نے کہا کہ آبلہ بندر کا متاثرہ ایک غیرملکی ہے جو ان کے ملک میں آیا ہے۔

وزارت صحت نے منکی پاکس وائرس کا پھیلاؤ روکنےکے لیے موثر اقدامات اورمتاثرین کو ضروری طبی سہولیات کی فراہمی کا عزم کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں