امارات میں زیر تعمیر عمارت گر کر جزوی طور پر تباہ

پولیس نے شہریوں کو جائے حادثہ سے دور رہنے کے لیے کہہ دیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

ایک زیر تعمیر جزوی طور پر گرکر تباہ ہو گئی ہے۔ اس امر کی اطلاع اماراتی پولیس نے اپنے ایک ٹویٹ میں کیا ہے۔ پولیس کے مطابق پولیس اور شہر دفاع سے متعلق ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ کر ریسکیو آپرشن شروع کر چکی ہیں۔

پولیس کی طرف سے شہریوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جائے حادثہ اور حادثے کا شکار ہونےوالی عمارت سے اور ملبے سے دور رہیں۔ فوری طور پر کسی فرد کے زخمی ہونے یا جانی نقصان کی کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں