سعوی عرب:جعلی کرنسی کےاڈے پرچھاپہ،غیرملکی گروہ گرفتار کروڑوں کی جعلی کرنسی برآمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کی پولیس نے یمنی، شامی اور مصری تارکین وطن پر مشتمل ایک گروپ کو پکڑا ہے جس پرجعلی کرنسی کا کاروبار کرنے کا الزام عاید کیا جاتا ہے۔

سعودی پولیس کی طرف سے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران کی کارروائی دکھائی گئی ہے جس میں ملزمان اور ان کے قبضے سے برآمد کئی جعلی کرنسی بھی شامل ہے۔

Advertisement

ایک ویڈیو کلپ میں اس لمحے کو دکھایا گیا جب سکیورٹی اہلکاروں نے ریاض میں ایک گودام پر چھاپہ مارا، جہاں اس گروہ نے جعلی کرنسیوں کا اڈہ بنا رکھا تھا۔

پولیس نے تمام ملزمان کو گرفتار کرلیا اور ان کے قبضے سے 50 ملین ریال سے زائد کے جعلی نوٹ ملے ہیں۔

ملزمان کوگرفتار کرکے ان کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں