سعودی عرب کا قومی دن، گوگل کا لوگو تبدیل کرکے اظہار یکجہتی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کی مناسبت سے گوگل نے بھی اپنا لوگو تبدیل کرکےاظہار یک جہتی کیا۔ سب سے بڑے انٹرنیٹ سرچ انجن نے اپنے ہوم پیچ پر خصوصی لوگو لگا کر سعودی عرب کے 92 ویں قومی دن کی تقریبات میں شرکت کی۔

گوگل کے ہوم پیج پر نئے منفرد لوگو میں سعودی عرب کے پرچم کی تصویر شامل کی گئی ہے۔ لوگو کو سبز رنگ دیا گیا ہے۔

92 برس قبل قائم ہونے والی مملکت سعودی عرب کے بانی شاہ عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود تھے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں