کینیا کا روایتی رقص پیش کرنے والا سعودی شہری سوشل میڈیا پر وائرل

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی فنکار خالد عبدالرحمن نے "ٹریولر ایلیٹ" کے سفر کے دوران کینیا کے ایک قبیلے کے مشہور رقص کو شیئر کرتے ہوئے ایک افریقی رقص پیش کرنے کے بعد کافی مشہور ہوئے ہیں اور ان کا کینیا کا روایتی رقص سوشل میڈیا پرلوگوں نے بہت پسند کیا ہے۔

یہ سفرجس میں فن کار خالد عبدالرحمٰن نے متعدد سعودی مسافروں کے ساتھ شرکت کی، حال ہی میں سعودی دارالحکومت ریاض سے جنوبی افریقہ کے لیے 18000 کلومیٹر سے شروع کیا گیا، جو ایتھوپیا، کینیا، تنزانیہ،زیمبیا، جنوبی افریقا سمیت 9 افریقی ممالک سے گزرے۔

اس سفر کا مقصد افریقہ کے جنگلات کو دریافت کرنا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں