"السدیس" نے مسجد حرام میں "لیڈرشپ جمپ" اقدام کا افتتاح کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

صدارت عامہ برائے امورحرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹرعبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس نے سماجی خدمات اور خواتین کے انسانی ہمدردی کے رضاکارانہ کام کے لیے معاون ایجنسی کےتحت "ریاض جمپ" اقدام کا آغاز کردیا ہے۔

"ریاض جمپ" اقدام کا تعلق تخلیقی صلاحیتوں کو فروغ دینے، اختراع کو بروئے کار لانے، تخلیقی ایجادات اور ڈیجیٹل آؤٹ پٹس کے کلچر کو اپنانے سے ہے۔

یہ افتتاح عظیم الشان مسجد حرام کے زائرین کو بہترین اور معیاری خدمات فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں

  • مطالعہ موڈ چلائیں
    100% Font Size