سعودی وزیر الجبیراورامریکی ایلچی کربی کی فون پر گفتگو، موسمیاتی تبدیلی پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے وزیر مملکت امور خارجہ عدال الجبیر اور امریکی ایلچی ماحولیات و موسمیاتی تبدیلی نے فون پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

پیر کے روز عادل الجبیر کو امریکی صدارتی ایلچی جان کربی کا فون آیا۔ فون پر دونوں رہنماؤں نے ماحولیات اور دنیا کو موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درپیش چیلنجز سے متعلق گفتگو کی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں