مدینہ منورہ میں بغیر لائسنس کنواں کھودنے پر 3 افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں سکیورٹی اینڈ پروٹیکشن کے خصوصی دستوں نے مدینہ المنورہ میں العیص سینٹر میں بغیر لائسنس کے کنویں کھودنے کے لیے بھاری سامان پر کام کرنے والے 3 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا۔

گرفتار تینوں افراد کو پراسیکیوٹر کے حوالے کردیا گیا ہے جہاں ان کے خلاف مزید قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ تینوں ملزمان کے غیرقانونی طریقے سے سعودی عرب میں قیام کا بھی پتا چلا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں