سعودی ولی عہد اور الجزائر کے صدرعبدالمجید تبون کا فون پر دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز نے کل ہفتے کے روز الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون سے فون پر بات کی۔

سعودی پریس ایجنسی "ایس پی اے" کی رپورٹ کے مطابق کال کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے پہلوؤں کا جائزہ لیا گیا۔ دونوں رہ نماؤں نے بات چیت کے دوران مملکت اور الجزائر کے درمیان مختلف شعبوں میں مشترکہ تعاون کے مواقع اور ان کی ترقی کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں