شاہ سلمان بن عبدالعزیز کا وزیراعظم برطانیہ رشی سوناک کو مبارکباد کا پیغام

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز آلسعود نے اپنے ایک ارسال کردہ برقیے میں نو منتخب وزیر اعظم برطانیہ رشی سوناک کو مبارکباد دی ہے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی طرف سے اس شاہی برقیے میں رشی سوناک کو اس اہم منصب کے سنبھالنے پر شاہ سلمان نے اپنی نیک تمنائیں پیش کی ہیں اور بطور وزیر اعظم برطانیہ کامیابی کی دعائیں دی ہیں اور ہدیہ تبریک پیش کیا ہے۔

سعودی فرمانروا نے اس موقع پر برطانوی عوام کو بھی مبارکباد دی ہے اور ان کے لیے ترقی و خوشحالی کی نیک تمناوں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ملکوں کے عوام باہم دوستانہ تعلقات رکھتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں