کویت اور فلسطین کے وزرائے خارجہ کے درمیان ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کویت کے وزیر خارجہ شیخ سلیم عبداللہ الجبیر الصباح اور فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی کے درمیان میں ملاقات ہوئی کے ۔ دونوں رہنما عرب لیگ کانفنرس کے سلسلے میں یہاں موجود ہیں۔

عرب ملکوں کی تنظیم عرب لیگ کی یہ 31 ویں سربراہ کانفرنس الجیرز میں منعقد میں یکم اور دو نومبر کو ہونے جارہی ہے۔ اسی سلسلے میں دیگر عرب وزرا ئےخارجہ بھی یہاں جمع ہیں۔

اس ملاقات کے دوران دونوں وزرا ئے خارجہ نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں