اوپیک پلس طلب ورسد میں حصول توازن کیلئے قابل اعتماد فنی تنظیم ہے:اماراتی وزیرتوانائی

یو اے ای اور اوپیک پلیس دنیا کی ضرورت کے مطابق تیل فراہمی کے خواہاں ہیں: سہیل المزروعی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

متحدہ عرب امارات کے وزیر توانائی سہیل المزروعی نے کہا کہ اوپیک پلس طلب اور رسد کے توازن کو حاصل کرنے میں ایک قابل اعتماد تکنیکی تنظیم ثابت ہوگی۔

ابوظہبی میں پیر کے روز انٹرنیشنل پیٹرولیم نمائش اور کانفرنس ’’ أديبيك ‘‘ کا آغاز ہوا، اس موقع پر سہیل المزروعی نے کہا یو اے ای اور اوپیک پلس تنظیم دنیا کی ضرورت کے مطابق تیل فراہم کرنے کے خواہش مند ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں