کویتی وزیرخارجہ کی سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان سے ملاقات

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

کل بدھ کو کویت کے وزیر خارجہ الشیخ سالم عبداللہ الجابر الصباح نے سعودی عرب کے دورے کے دوران سعودی ہم منصب شہزادہ فیصل بن فرحان بن عبداللہ سے ریاض کے شاہ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاہی ٹرمینل پہنچنے پر ملاقات کی۔

وزیر خارجہ نے مملکت کے پہلے سرکاری دورے پر کویت کے وزیر خارجہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے دونوں ملکوں اور دو برادر اقوام کو متحد کرنے والے برادرانہ اور مضبوط تعلقات کی گہرائی پر زور دیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں