سعودی ولی عہد کی اردن کے بادشاہ سے ٹیلفونگ گفتگو، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے ساتھ فون پر بات کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا۔

اس کال میں علاقائی اور بین الاقوامی پیشرفت اور مشترکہ تشویش کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں