سعودی عرب میں سونے کے نرخوں میں اضافہ، 21 قیراط فی گرام کی قیمت 189. 68 ریال

سعودی عرب میں آج بروز ہفتہ کو سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، 21 قیراط گرام کی قیمت میں 0.63 ریال اضافہ ہوا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے اور ہفتہ کے روز مملکت میں سب سے زیادہ خرید و فروخت کیے جانے والے 21 قیراط کی قیمت 189. 68 ریال گرام تک پہنچ گئی۔ ایک گرام کی قیمت میں 0.63 ریال اضافہ ہوا۔ جمعہ کے روز اس کی قیمت 189.05 ریال گرام تھی۔

ہفتہ کے روز 24 قیراط گرام کی قیمت 216.78 ریال، 22 قیراط کی قیمت 198.71ریال اور 18 قیراط کی قیمت 162.58ریال ہو گئی۔

8 گرام کے جنیہ کی قیمت کو دیکھیں تو 21 قیراط کے سونے کی قیمت 1820.93 ریال، 22 قیراط میں 1907.64 ریال اور 24 قیراط میں قیمت 2081.06 ریال رہی۔

10 گرام سونے کی پنڈ کی قیمت 21 قیراط میں 2228.47 ریال تھی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں