جدہ میں نازیبا حالت میں سڑک پر پھرنے والی خاتون مریضہ تھی: حکام کی وضاحت

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

جدہ میں سکیورٹی حکام نے سڑک پر ذوق سلیم کے خلاف حالت میں گھومنے والی خاتون کو گرفتار کرنے کے بعد اس حوالے سے وضاحت جاری کی ہے۔

خاتون ایک گلی میں چل رہی تھی، جس سے متعلق پتہ چلا ہے کہ وہ پیتھولوجیکل حالت میں مبتلا ہو کر ایسا کر رہی تھی۔

جنرل سکیورٹی نے تصدیق کی کہ باقاعدہ طریقہ کار مکمل کر کے خاتون کو مجاز اتھارٹی کے حوالے کرد یا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں