امن عامہ کے خلاف جھوٹی معلومات نشر کرنے پر سعودی نوجوان گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کی الخبر گورنری میں پولیس نے سائبر کرائم کنٹرول قانون کی خلاف ورزی کرنے والے شہری کو سوشل میڈیا پر غلط معلومات نشر کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پبلک سکیورٹی نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ یہ معلومات،جو کہ بصری مواد پر مشتمل ہیں، امن عامہ کو متاثر کر سکتی ہیں۔

شہری کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ اس کے خلاف قانونی کارروائی کی گئی اور اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں