اسرائیل میں حزب اللہ سے تعلق رکھنے والا مشتبہ خودکش بمبارفوجیوں کی فائرنگ سے ہلاک

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ اس نے ملک کے شمالی حصے میں دھماکاخیزمواد کی بیلٹ پہنے ایک مشتبہ شخص کو گولی مار کرہلاک کر دیا ہے۔اس مہلوک شخص کا تعلق لبنان کی حزب اللہ ملیشیا سے بتایا گیا ہے۔

صہیونی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ’’ہم حزب اللہ دہشت گرد تنظیم کے اس واقعہ میں ملوّث ہونے کے امکان کا جائزہ لے رہے ہیں‘‘۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں