مصرکےنہرسوئزاکنامک زون کی ابوظبی پورٹس کے ساتھ ترقیاتی منصوبوں کے لیے شراکت داری

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مصر کے نہرسوئزاکنامک زون نے بدھ کے روز ابوظبی (اے ڈی) پورٹس کے ساتھ شراکت داری کااعلان کیا ہے۔اس شراکت داری کے تحت نہرسوئزاکنامک زون کی بندرگاہوں میں متعدد ترقیاتی منصوبوں پرعمل درآمد کیا جائے گا۔

ابوظبی پورٹس مصر کی پورٹ سعیدشرقی، پورٹ سعیدغربی اورالعریش کی بندرگاہوں میں ترقیاتی منصوبوں کو عملی جامہ پہنائے گی۔

اس سے قبل مارچ میں اے ڈی پورٹس گروپ نے مصرکی سفاجا بندرگاہ کی ترقی اور اسے چلانے کے لیے 20 کروڑڈالر کے 30 سالہ رعایتی معاہدے پر دست خط کرنے کا اعلان کیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں