سعودی پولیس اہلکار پرحملہ کرنے والا شخص پولیس کے ہاتھوں گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب کے دارالحکومت الریاض کی پولیس نےایک سکیورٹی اہلکار پرحملہ کرنےوالے شخص کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے پولیس اہلکار کے اہل خانہ کو چاقو کے ذریعے ہراساں کرنے کی کوشش کی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم منشیات امیتھمفیٹامین (شبو) کا نشہ کررکھا تھا۔ اس کے خلاف مزید کارروائی کے لیے اسے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں