نیتن یاہو نے عدالتی اصلاحات کو روکنے کے مطالبے پر وزیر دفاع کو طلب کرلیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جمعرات کے روز اپنے وزیر دفاع کو طلب کیا ہے۔

نیتن یاہوکی لیکوڈ پارٹی نے جمعرات کو یہ اطلاع دی ہے لیکن اس کی مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی ہے۔

انھوں نے اسرائیلی میڈیا کی ان خبروں کے بعد وزیردفاع کو بُلا بھیجا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ وزیردفاع یوآف گیلنٹ مذہبی قوم پرست حکومت کی عدالتی اصلاحات کو روکنے پر زور دیں گے۔نیتن یاہو کی ان مجوزہ عدالتی اصلاحات کے خلاف ملک گیر احتجاجی مظاہرے ہوئے ہیں جن کی ماضی میں کوئی نظیرنہیں ملتی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں