مسجد حرام: سکیورٹی اہلکار کی معتمرین سے کئی زبانوں میں گفتگو نے حیران کردیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں مکہ مکرمہ کی مسجد حرام میں لوگ عمرہ کی ادائیگی کے لیے موجود ہیں۔ اس دوران مسجد حرام کی سکیورٹی پر مامور ایک اہلکار کی اس ویڈیو نے انٹرنیٹ پر زبردست تعریف سمیٹی ہے جس میں وہ معتمرین اور زائرین سے کئی زبانوں میں گفتگو کر رہا ہے۔ کئی زبانوں پر عبور رکھنے والے سکیورٹی گارڈ نے زائرین کو کئی امور پر رہنمائی فراہم کی اور ان کے لیے سہولت باعث بن گیا۔

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا کہ بڑی تعداد میں زائرین موجود اور چل رہے اور سکیورٹی اہلکار کھڑا ہے اور ان کی رہنمائی کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ مکہ مکرمہ میں واقع سعودی مملکت کی وزارت داخلہ کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی سے وابستہ خصوصی دستے حج اور عمرہ کی سکیورٹی کے لیے مامور کیے جاتے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں