سعودی عرب: جازان میں ایک شخص گرفتار، منشیات کی گولیاں برآمد

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب کے علاقے جازان میں صبیا گورنری میں سکیورٹی فورسز نے ایک شہری کو منشیات کی ایمفیٹامائن کی 704 گولیاں قبضے میں لینے کے بعد اسے گرفتار کر لیا۔ ملزم کی گرفتاری اس وقت عمل میں لائی گئی جب اس کی گاڑی کی تلاشی لی گئی۔

ٹویٹر پر پبلک سیکیورٹی اکاؤنٹ نے کہا کہ گرفتاری کے بعد ملزم کے خلاف مزید قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسے مجاز حکام کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں