سعودی عرب آج سے اپنے شہریوں سے حج کی درخواستیں وصول کرے گا

پانچ سال یا اس سے زیادہ پہلے حج نہ کرنے والے درخواست دے سکتے، دستیاب جگہ ختم ہونے تک ان کی درخواستیں لی جائیں گی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب نے اگلے ہفتے سے اپنے شہریوں اور رہائیشیوں سے حج کی درخواستیں طلب کرلیں۔ پانچ یا اس سے زیادہ سے سالوں سے حج نہ کرنے والے درخواست دے سکتے ہیں۔ درخواستوں کی وصولی اس وقت تک جاری رہے گی جب تک حج کے لیے دستیاب جگہ ختم نہ ہوجائے۔

ہفتہ یکم اپریل 2023 سعودی عرب کے اندر سے آنے والے عازمین، شہریوں اور رہائشیوں کے لیے درخواست دینے کی تاریخ ہوگی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں