فلسطین میں فٹبال کھلاڑیوں کیخلاف اسرائیلی جارحیت قابل مذمت: سعودی فیڈریشن

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن نے ابو عمار کپ کے فائنل میچ کے دوران اسرائیلی قابض فوج کی طرف سے کھلاڑیوں اور شائقین کے خلاف کیے گئے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ گزشتہ جمعرات کو مغربی کنارا میں الرام کے فیصل الحسینی انٹرنیشنل کپ میں ’’مرکز بلاطہ‘‘اور ’’جبل المکبر‘‘ کی ٹیموں کے درمیان میچ میں حملہ کیا گیا تھا۔

سعودی فٹ بال ایسوسی ایشن نے فلسطینی فٹ بال ایسوسی ایشن، عام افراد ، فلسطینی عوام اور برادر ملک میں فٹ بال سے منسلک تمام شعبوں کے افراد کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اظہار کیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں