سعودی عرب: رہائشی عمارت میں کاروبار اور جعلی ڈرائیونگ لائسنس پر دو بنگلہ دیشی گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی دار الحکومت ریاض میں رہائشی عمارت میں بغیر اجازت کاروبار کرنے اور جعلی ڈرائیونگ لائسنس بنوانے پر دو بنگلہ دیشی شہریوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ریاض پولیس کے کرمنل انویسٹی گیشن اینڈ انویسٹی گیشن ڈیپارٹمنٹ نے ضوابط کی خلاف ورزی پر دونوں کو حراست میں لیا اور ان سے جعل سازی میں استعمال ہونے والے الیکٹرانک آلات بھی ضبط کرلیے۔ دونوں کو ضروری قانونی کارروائی کرکے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے کردیا گیا۔

Advertisement
مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں