بُزرگ مؤذن علی ملا کی آواز میں مسجد حرام عید الفطر کی تکبیرات سے گونج اٹھی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

عید الفطر کی آمد کے ساتھ ہی سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر حرمین شریفین میں عید کی نماز کے ایمان پرور اجتماعات کے ویڈیو اور تصویری مناظر شیئر کیے جا رہے ہیں۔

Advertisement

اسی تناظر میں سعودی عرب کے ’العربیہ‘چینل نے عید الفطر کی تکبیروں کا ایک ویڈیو کلپ نشر کیا ہے جس میں مسجد حرام کے دیرینہ مؤذن علی ملا کو عید کی تکبیرات کہتے سنا جا سکتا ہے۔

سعودی عرب کی شاہی عدالت نے جمعرات کی شام اس بات کی تصدیق کی کہ تھی نے آج جمعہ کے روز یکم شوال اور عیدالفطر کااعلان کیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں