سعودی ایئر فورس یونان میں "انیو کھوس 2023" مشق میں حصہ لے رہی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی وزارت دفاع نے بتایا ہے کہ یونان کے آندھرا ودا ایئر بیس پر "انیو کھوس 2023" مشق شروع ہوگئی ہے۔

اس مشق میں متعدد برادر اور دوست ملکوں کی افواج کے ساتھ رائل سعودی فضائیہ بھی شرکت کر رہی ہے۔

وزارت دفاع نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر "انیو کھوس 2023" مشق میں سعودی فضائیہ کی شرکت کی تصاویر بھی شائع کی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں