سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کنگز کپ کے فائنل میں شرکت کریں گے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان 12 مئی کو جدہ میں الہلال اور الوحدہ کے درمیان ہونے والے کنگز کپ کے فائنل میچ میں شرکت کریں گے۔

شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے شہزادہ محمد کو میچ میں شرکت اور فاتح ٹیم کو ٹرافی اور گولڈ میڈل اور دوسرے نمبر پر آنے والی ٹیم کو کانسی کے تمغے عطا کرنے کے لیے اپنی طرف سے ذمہ داری سونپی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں