’’ ریاض کیلنڈر‘‘ نے ایک لاکھ 85 ہزار نئی ملازمتوں میں کردار ادا کیا: ترکی آل الشیخ

کیلنڈر میں سال بھر میں مسلسل تقریبات اور تفریحی پروگراموں کا انعقاد کیا جارہا ہے: جنرل اینٹرٹینمٹ اتھارٹی

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اپنے آغاز سے لے کر گزشتہ مارچ تک "ریاض کیلنڈر" نے سعودی مردوں اور عورتوں کے لیے ایک لاکھ 85 ہزار سے زیادہ ملازمتیں پیدا کرنے میں اپنا حصہ ڈالا ہے۔ ان نوکریوں میں 55 ہزار براہ راست ملازمتیں اور ایک لاکھ 30 ہزار بالواسطہ ملازمتیں شامل ہیں۔

’’ریاض کیلنڈر‘‘ کو جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے گزشتہ 8 مہینوں کے دوران نافذ کیا ہے۔ اس اقدام سے مختلف شعبوں میں بڑی تعداد میں ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں ۔ اتھارٹی کے بورڈ آف ڈائریکٹر کے چیئرمین ترکی آل الشیخ نے کہا کہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی حمایت سے اس پروگرام سے بڑی تعداد میں ملازمتیں پیدا ہوئی ہیں۔ جنرل انٹرٹینمنٹ اتھارٹی نے "تقویم الریاض" کے تحت سال بھر میں مسلسل تفریحی سرگرمیوں اور تقریبات کا اعلان کیا تھا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں