حجاج کرام کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا گیا
سعودی وزارت حج و عمرہ نے پلاسٹک کے تھیلے، پانی کی بوتلیں، کھلا ہوا مواد ، کپڑوں میں لپٹا ہوا سامان لانے پر پابندی لگا دی
سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ضیوف الرحمن کے لیے ہوائی سفر کے دوران ممنوعہ سامان لانے سے اجتناب برتنے کی ہدایت کردی۔ وزارت نے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا مقدس سفر کرنے والے مسافروں کو طیارے میں چار چیزیں لانے سے روک دیا ہے۔
وزارت نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر ایک انفوگرافک میں 4 اشیاء کی نشاندہی کی ہے جو ہوائی جہاز میں سفر کرتے وقت ممنوع ہیں ۔ ان چیزوں میں پلاسٹک کے تھیلے، پانی کی بوتلیں اور کھلا مواد، بے تربیت اور پیک نہ کیا گیا مواد اور کپڑے میں لپٹا ہوا سامان شامل ہے۔
-
رمضان کے آخری عشرہ میں عمرہ کے اجازت نامے دستیاب ہیں: وزارت حج
سعودی عرب کی وزارت حج وعمرہ نے اعلان کیا کہ عمرہ کے اجازت نامے رمضان کے آخری عشرہ میں دستیاب ہوں گے اور خواہشمند افراد "نسک" یا "توکلنا سروسز" ... مشرق وسطی -
وزارت حج کے اکاؤنٹ کے لیے یہ سب سے زیادہ پوچھے جانے والے سوالات کون سے ہیں؟
سعودی عرب کی وزارت حج کے بینیفشری کیئر اکاؤنٹ نے بکنگ کی تاریخوں میں ترمیم کے امکان سے متعلق وزارت کے اکاؤنٹ کے لیے موصول ہونے والی بیشتر استفسارات کے ... مشرق وسطی -
سعودی وزارت حج وعمرہ کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر خوبصورت تصاویر شیئر
وزارت نے حج سیزن کی سب سے خوبصورت تصویر شیئر کرنے کی اپیل کی تھی ایڈیٹر کی پسند -
گزشتہ 5 ماہ میں 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری کئے: سعودی وزارت حج و عمرہ
سعودی وزارت حج و عمرہ نے اعلان کیا ہے کہ اس سال عمرہ سیزن کے آغاز سے اب تک دنیا بھر سے آنے والے زائرین کے لیے 40 لاکھ عمرہ ویزے جاری کر دئے گئے ہیں۔یہ ... بين الاقوامى