شہزادی رجوہ الحسین کے تاج پر ہیروں سے کیا لکھا گیا؟

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اردن کے ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوئم کی اہلیہ شہزادی رجوہ حسین نے شادی کی تقریب میں ہیرے کا تاج پہنا، جس پہ عربی میں لکھی ایک عبارت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنی رہی۔

شہزادی رجوہ کے تاج پر ہیروں سے "رجوة من الله" لکھا گیا تھا۔ یہ لقب ملکہ رانیا نے اپنی نئی بہو کو گذشتہ ہفتے قصر حسینیہ میں منعقد ہونے والی منہدی کی تقریب میں دل کو چھونے والی تقریر کے دوران دیا تھا۔

شہزادی رجوہ کا تاج
شہزادی رجوہ کا تاج
الأميرة رجوة
الأميرة رجوة

یہ شاہی تاج اطالوی ڈیزائنر یان سیکارڈ نے تیار کیا تھا۔

رجوہ سعودی عرب میں پیدا ہوئیں اور پیشے کے لحاظ سے آرکیٹیکٹ ہیں۔

جمعرات کو اردن کے ایک شاہی فرمان کے ذریعے انہیں اردنی ولی عہد شہزادہ حسین بن عبداللہ دوم سے شادی کے موقع پر "شہزادی" کا خطاب دیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں