حج سیزن

مسجد نبویﷺ شعبہ خواتین میں موسم حج 1444 کے لیے تیاری کا آغاز

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

مسجد نبویﷺ صدارت عامہ کے شعبہ خواتین نے حج سیزن 1444 میں حجاج کرام کے استقبال کے لیے، خدمات کے ایک مربوط نظام پر مشتمل منصوبے کا آغاز کر دیا ہے۔

شعبہ خواتین نے مصلوں کی تیاری، راستوں کو مختص کرنے، ہجوم کو منظم کرنے، صفائی کے عمل کی نگرانی، اور مسجد نبوی کی راہداریوں کے اندر موجود نماز گاہوں کو بہترین ماحول دوست جراثیم کش ادویات سے پاک کرنے، پانی پلانے کے نظام، ترجمہ، مقامی واقفیت اور آگاہی جیسی متعدد خدمات فراہم کرنے کے لیے فعال منصوبے تیار کیے ہیں۔

اس منصوبے کے پیش نظر حجاج کرام کی خدمت کے علاوہ سعودی مملکت کے وژن 2030 کے 2024 کے لیے ترقیاتی پروگراموں اور اقدامات کو عملی جامہ پہنانا بھی ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں