امیرِ قطر شیخ تمیم عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی جمعرات کو عراق کے سرکاری دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں۔

ایک سرکاری بیان کے مطابق شیخ تمیم عراق کی قیادت سے علاقائی سیاسی امور اور دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں