حج سیزن

دنیا بھر سے عازمین حج کی سعودی عرب آمد، شاندار استقبال

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

فریضہ حج کی ادائی کی خاطر دنیا بھر سے مسلمان عازمین حج کی بڑی تعداد سعودی عرب پہنچ رہی ہے۔

عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد

مملکت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ’’ایس پی اے‘‘نے مناسک حج ادا کرنے والے عازمین کی مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ آمد کی تصاویر جاری کی ہیں۔

عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد
عازمین حج کی جوق در جوق سعودی عرب آمد

حج سیزن کا آغاز 26 جون کو ہو گا، تاہم اس کا باقاعدہ اعلان ذی الحجہ کا چاند دیکھنے کے بعد سعودی حکومت کرے گی۔ کرونا وبا کے بعد اس سال پہلی مرتبہ 2.6 ملین فرزندان توحید حج کا فریضہ ادا کریں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں