سعودی کمپنی ’’سکوپا‘‘ کا ہیلی کاپٹر کی مقامی تیاری کے لیے ’’ایئربس‘‘ سے معاہدہ

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی سرکاری ٹی وی نے پیر کو بتایا کہ سعودی دفاعی کمپنی ’’سکوپا‘‘ (SCOPA) انڈسٹریز نے مملکت میں سول اور ملٹری ہیلی کاپٹر کی تیاری کو مقامی بنانے کے لیے امریکی طیارہ ساز کمپنی ’’ایئربس‘‘ کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔

سرکاری ٹی وی کے مطابق کمپنی کو اس حوالے سے 20 سالوں میں 25 بلین ریال (6.67 بلین ڈالر) سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی توقع ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں