سعودی عرب میں غیر معمولی آپریشن: آپس میں جڑی ہوئی بلیوں کو علیحدہ کردیا گیا

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

سعودی عرب میں القنفذہ گورنری میں ماحولیات، پانی اور زراعت کی وزارت کے دفتر میں موجود ویٹرنری کلینک نے پیٹ سے آپس میں جڑے ہوئے پیدا ہونے والے جڑواں بلی کے بچوں کو الگ کرنے کی کامیاب سرجری کر لی۔

Advertisement

وزارت کے ڈائریکٹر انجینئر حسن المیدی نے وضاحت کی کہ دفتر میں موجود جانوروں کے ڈاکٹروں نے ایک بلی کے کیس کو آگے بڑھایا جس نے 5 بچوں کو جنم دیا تھا۔ یہ بچے نال کے علاقے میں آپس میں منسلک ہوگئے تھے۔ پانچ بچوں میں سے ایک پیدائش سے پہلے ہی مر گیا تھا۔ پیدائش کے بعد چاروں بلیوں کو الگ کر دیا گیا اور وہ خیریت سے ہیں اور ان کا ضروری علاج کردیا گیا۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں