قطر اور امارات میں سفارتی نمائندگی کی بحالی کا خیر مقدم کرتے ہیں: سعودی عرب

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب نے قطر اور امارات میں سفارتی نمائندگی کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ سعودی وزارت خارجہ نے سعودی عرب، قطر اور متحدہ عرب امارات کے درمیان العلا معاہدے کے نفاذ میں سفارتی نمائندگی کی بحالی کا خیرمقدم کیا۔ وزارت خارجہ نے کہا یہ ایک مثبت قدم ہے۔ اس سے خلیج کی عرب ریاستوں کے لیے بنائی گئی ’’خلیج تعاون کونسل‘‘ کے ملکوں کے درمیان تعلقات مضبوط ہوں گے۔

مقبول خبریں اہم خبریں