فلسطین اسرائیل تنازع

غربِ اردن: فلسطینی گاؤں پریہودی آباد کاروں کاحملہ،درجنوں گھر اورکاریں نذرآتش

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

اسرائیل کے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے ایک گاؤں پر بدھ کے روز سیکڑوں یہودی آباد کاروں نے حملہ کردیا ہے اور انھوں نے درجنوں مکانوں اور کاروں کو آگ لگا دی ہے۔

اس حملے سے ایک روز قبل فلسطینی مسلح افراد نے مغربی کنارے میں واقع یہودی آبادکاروں کی ایک بستی کے باہر چار اسرائیلیوں کو ہلاک کر دیا تھا۔

طرموس آیا کے رہائشیوں نے بتایا کہ آباد کاروں نے مرکزی شاہراہ سے گاؤں میں داخل ہوکر مکانوں پر دھاوا بول دیا۔عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج گاؤں میں داخل ہوگئی ہے اور یہودی آباد کار پیچھے ہٹ رہے ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں