سعودی عرب میں میتھم فیٹامائن کی تشہیر پر 5 پاکستانیوں سمیت 6 افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
0 منٹ read

سعودی پریس ایجنسی ( ایس پی اے ) نے بدھ کو بتایا ہے کہ سعودی عرب کے مکہ ریجن میں پولیس نے انتہائی نشہ آور گولیوں میتھم فیٹامائن کو فروغ دینے کے الزام میں پانچ پاکستانی باشندوں اور ایک بنگلہ دیشی باشندے کو گرفتار کر لیا۔

گرفتار کیے گئے افراد کو متعلقہ حکام کے پاس بھیج دیا گیا اور ان کے خلاف باقاعدہ کارروائی شروع کردی گئی۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں