صحن مطاف میں عازمین حج میں چھتریاں تقسیم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کی جانب سے صحن مطاف میں زائرین کو دھوپ سے بچانے کے لیے ان میں چھتریاں تقسیم کی گئیں۔

صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین کے جنرل صدر الشیخ ڈاکٹر عبدالرحمان بن عبدالعزیز السدیس کی ہدایت پر زائرین کی مہمان نوازی کے طور پر چھتریاں تقسیم کی گئیں۔

صدارت عامہ کی ڈویلپمنٹل یوتھ کونسل کے سربراہ فادی بن مبیرک السلمی نے وضاحت کی کہ یہ اقدام مسجد حرام میں آنے والے زائرین اور عمرہ ادا کرنے والوں کو سکون فراہم کرنے اور بہترین خدمات فراہم کرنے کے لیے کیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں