سعودی عرب: 51 کلوگرام نشہ آور ’’ قات‘‘ سمگل کرنے کی کوشش پر 3 افراد گرفتار

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size

سعودی عرب میں جازان کے علاقے العارضہ سیکٹر میں بارڈر گارڈ کے زمینی گشت نے 51 کلوگرام نشہ آور پودے قات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی ۔ اور یمن کے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔

بارڈر گارڈ نے بتایا کہ پکڑے گئے تینوں افراد کے خلاف ابتدائی رسمی کارروائی مکمل کرکے انہیں اور ضبط شدہ اشیا کو مجاز اتھارٹی کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں