اردنی فرمانروا کے سوتیلے بھائی شہزادہ علی بن الحسین بادشاہ کے نائب مقرر

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

آج منگل کو شہزادہ علی بن الحسین نے اردن کی ہاشمی سلطنت کے نائب بادشاہ کے عہدے کا حلف اٹھایا۔ شہزادہ علی آج سے شاہ عبداللہ دوم کے نائب کے طور پر کام کریں گے۔

اردن نیوز ایجنسی ’پیٹرا‘ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ "ٹویٹر" پر اپنے اکاؤنٹ کے ذریعے بتایا کہ "شہزادہ علی بن الحسین نے کابینہ کی موجودگی میں بادشاہ کے نائب کے طور پر حلف اٹھایا۔"

قابل ذکر ہے کہ شہزادہ علی بن الحسین بن طلال بن عبداللہ شاہ عبداللہ دوم کے سوتیلے بھائی ہیں۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں