صدارت عامہ برائے امور حرمین کی طرف سے حجاج کرام میں چھتریاں تقسیم

پہلی اشاعت: آخری اپ ڈیٹ:
مطالعہ موڈ چلائیں
100% Font Size
1 منٹ read

حرمین شریفین کے انتظامی امور کے نگران ادارے ’صدارت عامہ برائے امور حرمین شریفین‘ کی طرف سے مسجد نبوی اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری دینے والے حجاج کرام میں چھتریاں تقسیم کیں۔

صدارت عامہ کی ایجنسی برائے تعلقات عامہ، ادارہ جاتی رابطہ کاری اور کمیونٹی پارٹنرشپ کے ذریعے زائرین میں چھتریاں بانٹی گئیں۔

اس موقعے پر تقریبا 1200 چھتریاں تقسیم کی گئیں۔ چھتریاں تقسیم کرنے کا مقصد سورج کی گرمی سے انہیں تحفظ فراہم کرنا اور عبادت کی ادائی میں انہیں سہولت فراہم کرنا ہے۔

مقبول خبریں اہم خبریں

مقبول خبریں